انٹر نیشنل

کورونا،یورپی یونین کاغریب ممالک کیلئے15بلین یورومختص کرنیکا اعلان

برسلز : یورپی یونین کورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے دنیا کے غریب ممالک کے لیے 15بلین یورو فنڈمختص کرے گا۔اس بات کا اعلان یورپی کمیشن کی سربراہ اْرسلا وون ڈِر لیین نے کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ای یو کے اس فنڈ سے ان ممالک کی مدد کی جائے گی جہاں کا نظام صحت کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے کمزور ہے جبکہ اس فنڈ سے طویل المدتی اقتصادی بحالی کے لیے بھی مدد کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close