کشمیر

بھارتی ہائی کورٹ نے میاں قیوم کی رہائی کی درخواست خارج کردی

سرینگر :مقبوضہ کشمیر میںہائی کورٹ نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبد القیوم کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردینے سے متعلق اپیل خارج کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج ، جسٹس علی محمدماگرے اور جسٹس ونود چیٹرجی کول پر مشتمل بینچ نے 57 صفحات پر مشتمل فیصلے میں میاں عبدالقیوم کی کالے قانون کے تحت نظربندی کو برقرار رکھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close