انٹر نیشنل

سعودی حکومت کا رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور

جدہ :سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے 193میں سلطنت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ، سعودی وزارت حج و عمرہ کے سینئر عہدیدار نے انٹرویو میں کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد حکومت اس سال حج منسوخ کرنے پر غور کر رہی ہے ہم اس معاملے میں باریکی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف پہلوئوں پر غور کیا جارہا ہے، جب کہ باضابطہ فیصلہ ایک ہفتے کے اندر کر لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close