کشمیر

پی ٹی آئی انصاف لائرز فورم،امجد صدیقی مظفرآباد،مشتاق چوہدری میرپور کے صدور نامزد

اسلام آباد:پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائرز فورم کے ضلعی عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹریٹ گلبرگ اسلام آبادمیں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں پی ٹی آئی کشمیرانصاف لائیرز فورم کے مرکزی صدر خواجہ مقبول احمد وارایڈووکیٹ، سیکریٹری جنرل و سابق وائس چئیرمین آزاد کشمیر بار کونسل چوہدری شکیل زمان ایڈووکیٹ، انصاف لائیرز فورم پاکستان کے نمائندے قیصرعباس ایڈووکیٹ شامل تھے۔ اجلاس میں انصاف لائیرز فورم کے مرکزی عہدیداران کی مشاورت سے پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیزرز فورم کے ضلعی عہدیداران کا فیصلہ گیا گیا۔ بعد ازاں انصاف لائیرز فورم کے صدر بیرسٹرعلی ظفر نے پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم کے ضلعی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع مظفر آباد کے عہدیداران میں صدر امجد صدیقی،سینئر نائب صدرصغیر جاوید، سینئرنائب صدر ساجد عباسی،نائب صدر آصف شہزاد،نائب صدراسامہ گل،نائب صدر مس عنبرین کاظمی،نائب صدر فیضان نقوی،نائب صدر ادریس اعوان،جنرل سیکریٹری چوہدری عدنان فاروق،سیکریٹری ٹو جنرل سیکریٹری امل سرور چک،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مس نگہت چوہدری،ڈپٹی سیکریٹری جنرل امجد لطیف،جوائنٹ سیکریٹری شعیب پراچہ،جوائنٹ سیکریٹیری راجہ شمیم،سیکریٹری کوارڈینیشن راجہ معیز،فنانس سیکریٹری مس صبا منظور،سیکریٹری انفارمیشن عبدالقیوم،ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری چوہدری محمد رفیق،ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مس رضیہ اشرف،میڈیا کوارڈینٹر وقاص الرحمن شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع میرپور کے عہدیداران میں صدر مشتاق حسین چوہدری ، سینئر نائب صدر محمد شفیق رٹوی،نائب صدر راجہ ساجد حفیظ،نائب صدر وحید اختر چوہدری،نائب صدرمحمد وحید نذیر ،نائب صدرمحمد عقیل احمد، ،نائب صدرعنصر محمود ،نائب صدرمحمد سجاد ،نائب صدرمحمد فرحان چوہان ،نائب صدرشمریز آصف ،نائب صدرمس طاہرہ محمود ،نائب صدرعرفان چوہدری نائب صدر خاور ممتاز،جنرل سیکریٹری محمد مدثر اقبال،سیکریٹری ٹو جنرل جنرل سیکریٹری یاسر علی چوہدری، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مس نوشین ااقبال، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اعتزاز احسن،ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد ادریس یاسین،ڈپٹی جنرل سیکریٹری عمیر جرال، جوائنٹ سیکریٹری وقار علی چوہدری، جوائنٹ سیکریٹری کامران غالب،سیکریٹری کوارڈینیشن ابولحسنات،فنانس سیکریٹری محمد احمر جرال،انفارمیشن سیکریٹری بلال گل بہار،ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری محمد بوستان ، ڈپٹی انفار میشن سیکریٹیری راجہ قمر یاسین ، میڈیا کوارڈینیٹر اویس احمد قریشی شامل ہیں پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع پونچھ کے عہدیداران میں صدر سردار رضوان فاروق،سینئر نائب صدر سردار ریاض شاہد، سینئر نائب صدر مس فوزیہ،نائب صدرمحمد معروف،نائب صدر سردار نصیر، نائب صدر سہیل شاہ،نائب صدرملک ناصر ،نائب صدر راجہ محمد شاپال،جنرل سیکریٹری غلام مصطفی منہاس، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عمران خالد، فنانس سیکریٹری محمد عمران،انفارمیشن سیکریٹری خضر ندیم شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع کوٹلی کے عہدیداران میں صدرچوہدری صغیر احمد، سینئر نائب صدرملک صغیر، سینئرنائب صدرچوہدری جہانزیب،نائب صدر وسیم کفایت، نائب صدرراجہ طارق محمود، نائب صدر عمران مقصود،نائب صدراصغر ندیم،نائب صدربشیر ناز، جنرل سیکریٹری ملک طاہر نقاش،سیکریٹری ٹو جنرل سیکریٹری اعجاز بھٹی، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری چوہدری پرویز اختر،ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوہدری مقصود،جوائنٹ سیکریٹری زاہد بوستان، جوائنٹ سیکریٹری عتیق الرحمن،سیکریٹری کوارڈینیشن راجہ گلریز، فنانس سیکریٹری چوہدری غضنفر،ملک سجاد انفارمیشن سیکریٹری ملک سجاد،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سرفراز چوہدری،ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ظفر محمود،میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری اکسد محمود شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع باغ کے عہدیداران میں صدرشفیق شاہد، سینئر نائب صدرمحمد آصف، سینئر نائب صدر آصف چغتائی، نائب صدر فہد رفیق سدوزئی،نائب صدر امتیاز لطیف،نائب صدر عمیر ظہور،جنرل سیکریٹری راجہ حفیظ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری خرم خوشحال، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محسن عنایت، رابطہ سیکریٹیر ی راجہ رمیض الیاس،فنانس سیکریٹری راجہ افسر، انفارمیشن سیکریٹری عباس الیاس شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع بھمبرکے عہدیداران میں صدر چوہدری محمد اسلم، سینئر نائب صدر ملک محمد مشتاق اعوان،سینئر نائب صدر چوہدری عبدالحمید،نائب صدر چوہدری راشد محمود،نائب صدر چوہدری مظہر اقبال، نائب صدر چوہدری محمد نجیب جوینئر،نائب صدر چوہدری محمد ریاض،نائب صدرشبیہ الحسن گیلانی، جنرل سیکریٹری راجہ نعمان،سیکریٹری ٹو جنرل سیکریٹری مررزا عنایت علی،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محمد رمیض مہر،ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوہدری ارشد محمود، جوائنٹ سیکریٹری مسز سلمی اقبال، جوائنٹ سیکریٹری راجہ عامر بن اسحاق،سیکریٹری کوارڈینیشن سید علی رضا، سیکریٹری فناس چوہدری مدثر صدیق،سیکریٹری انفارمیشن قاضی آفتاب بشیرشامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع سدھنوتی کے عہدیداران میں صدر محمد جہانگیر خان، سینئر نائب صدر محسن علی میر،نائب صدر سید سبطین کاظمی، نائب صدر سردار شہریار احمد خان،جنرل سیکریٹری مس نورین فاطمہ،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عدنان خان،فنانس سیکریٹری سید عدنان شاہ،انفارمیشن سیکریٹری اظہر زاہد شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع نیلم کے عہدیداران میں صدر سید اجمل کاظمی،جنرل سیکریٹری علی رضا شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع ہٹیاں بالا کے عہدیداران میں صدر چوہدری حاکم دین، سینئر نائب صدر چوہدری فوادالحسن، نائب صدر شیخ اشفاق ، جنرل سیکریٹری راشد نوازشامل ہیں۔ پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم جموں ریجن کے عہدیداران میں صدر چوہدری شاہد حسین ، سینئر نائب صدر سید پناہ علی نقوی،نائب صدر سکندر صدیق ، جنرل سیکریٹری مس عظمی رزاق،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری لیاقت علی خان،ڈپٹی جنرل سیکریٹری شہزاد اکبر،جوائنٹ سیکریٹیر ی خرم شہزاد،رابطہ سیکریٹری بابر علی، فنانس سیکریٹری میاں بلال حسن ، انفارمیشن سیکریٹری عامر یونس راجہ،ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری محمد اقبال شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ویلی کے عہدیداران میں صدر سید بلال اندرابی،سینئر نائب صدر محمدذوالفقار،نائب صدر الیاس احمد قریشی،نائب صدر ظفر اقبال،جنرل سیکریٹری مس نمرہ عندلیب بٹ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مس نساء سید،سیکریٹری کوارڈینیشن مس ثوبیہ قادر بٹ،انفارمیشن سیکریٹری محمد فرقان شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع راولپنڈی کے عہدیداران میں صدرسردار سلیم ندیم،سینئر نائب صدر چوہدری اعجاز کھٹانہ، نائب صدر سردار عرفان،نائب صدر راجہ ناصر جمال،نائب صدر راجہ ارسلان ابرار،نائب صدر ذاکر منظور اعوان، جنرل سیکریٹری راجہ طاہر ایوب،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مس شائستہ کوثر، ڈپٹی سیکریٹری جنرل تنویر یونس مغل، فنانس سیکریٹری سردار کلیم اللہ،انفارمیشن سیکریٹری چوہدری قربان، ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری عمیر عباسی،میڈیا کوارڈینیٹر راجہ محسن عنایت شامل ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم ضلع اسلام آباد کے عہدیداران میں صدر سردار محمد مصروف خان، سینئر نائب صدر سردار طارق محمود، نائب صدر اشتیاق کاظم چوہان،نائب صدر خواجہ منظور احمد،نائب صدر راجہ وقاص آصف،جنرل سیکریٹری مس کلثوم رفیق،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سردار وہاب،ڈپٹی سیکریٹری عنصر محمود چغتائی،سیکریٹری کوارڈینیشن اعجاز بشیر،فنانس سیکریٹری یاسر بیگ،انفارمیشن سیکریٹری خالد یوسف چوہدری شامل ہیں۔اس موقع پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے انصاف لائیرز فورم پاکستان کے صدر بیرسٹر علی ظفر کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیزرز فورم کے نوٹیفیکیشن جاری کیے۔اس موقع پر پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم کے نومنتخب ضلعی عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب جبکہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر لائیرز فورم کے ضلعی عہدیداران بھی منتخب ہو چکے ہیں میں اس امید کا اظہار کرتا ہوں کہ وہ جہاں عوام کو انصاف کی فراہمی اور انکے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے اسی طرح وہ جلد ازجلد پی ٹی آئی کشمیر انصاف لائیرز فورم تحصیل کے عہدیداروں کی تنظیم بھی مشاورت سے مکمل کرکے بھیجیں تاکہ اس کا بھی نوٹیفکیشن جاری کرایا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close