انٹر نیشنل

افغا نستان :پولیس موبائل کے قریب دھما کہ،ایک شخص زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے پولیس موبائل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔افغان میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے کابل کے علاقے گولائے جمہوریت میں دھماکا کیا گیا جس میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔دھماکے کی زد میں آنے والی گاڑی میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے جو محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close