کشمیر

عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈرچوہدری یاسین کی عیادت کی

اسلام آباد: کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کی ان کے گھر جا کر عیادت کی ،اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت ح اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت یاب کرے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close