پاکستان

مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنے آنیوالی ہیں، شیخ رشید

کراچی:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دوسرا پانامہ ہوگا،مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنے آنیوالی ہیں،مریم نواز صاحبہ کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فارن فنڈنگ کیس کسی سے پڑھوا لیں یا خود پڑھیں، جمعرات کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج پراپوزیشن نے تعاون کیا، مولانافضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں، یہ لوگ سمجھ دار ہیں، پھر مولانا سے ہاتھ کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم والے الیکشن کمیشن کے سامنے شام غریباں منارہے تھے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو عمرکوٹ میں جشن منارہے تھے اور میں ان سے خوش ہوں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close