پاکستان

دعائوں کیلئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ، عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دعائوں کے لیے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان سفید قمیض شلوار میں ملبوس کرسی پر بیٹھے ہیں۔عمران خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں نیک خواہشات اور دعائوں کے لیے سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔وزیراعظم کی پوسٹ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کے لیے دعائیہ پیغامات جاری کیے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close