پاکستان

شہباز کو روکنے سے ثابت ہو گیا جعلی حکومت ان سے خوفزدہ ہے‘ مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کولاہور ایئرپورٹ پر روکا گیا،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعلی حکومت شہباز شریف سے کس قدر خوفزدہ ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جعلی حکومت نے ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی،عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکا گیا،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعلی حکومت شہباز شریف سے کس قدر خوفزدہ ہے۔اپوزیشن لیڈر علاج کے لئے بیرون ملک جا رہے ہیں جس کی اجازت عدالت نے دی بیرون ملک جانے سے کوئی نہیں روک سکتا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close