مظفرآباد :چوکی پولیس جلال آباد کی دبنگ کاروائی مظفرآبادmetro Alhabib bank نزد سنگم ہوٹل سے 60لاکھ روپے کا سکیم کرنے والا بین الصوبائی پانچ رکنی گروہ گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع سنسنی خیز انکشافات کی توقع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مظفرآباد کی ہدایت پر چوکی پولیس جلال آباد نے دھوکہ دہی کے زریعے بنک سے سکیم.نوسربازی اور فراڈ کرتے ہوئے لاکھوں روپے لوٹ کر لیجانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ملزمان کو گرفتار کرکے بند حوالات کردیا گیا گزشتہ روز لیاقت حمید سب انسپکٹر چوکی افسیر علی اصغر خان اے ایس آئی جلال آباد راجہ عظمت کمال، محمد اسماعیل تفتیشی افسیران ملک فاروق،اکاش انور نعمان ریاض ڈی ایف سیز. کبیر احمد ودیگر نفری کے ملزمان کوبڑی حکمت عملی اور جدید ٹیکنیکل بنیاودں پر ٹریس کرتے ہوئے ملزمان 1.حیات سکنہ چکار ۲ شبیر سکنہ علی سوجل راولاکوٹ ۳ایاز سکنہ فیصل اباد ۴ منیر شاہ سکنہ اشکوٹ نیلم ۵.الطاف سکنہ کوہستان کو گرفتار کر لیا ملزمان نے جعلی چیک اور Pay order کے زریعہ بنیک سے بھاری رقم نکانے کو کوشش کی جس پر بنیک عملہ کو شک ہو گیا جو بنیک سے رفو چکر ہونے کی کوشش کرنے لگے جس پرپولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوے دوملزمان کو موقع پہ گرفتار کر لیا جبکہ تین ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جنکو بڑی حکمت عملی سے کوہالہ کے مقام پر چوکی افسیر راجہ منیر کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ملزمان سے متعدد اشیاء برآمد کرلی گئیں
48










