14

قومی فٹبال لیگ،لائلپور کلب کامیاب

ملتان:میچ میں لائلپور کلب نے کراچی یونائیٹڈ کلب کو سخت مقابلے کے بعد ایک،صفر سے ہرا دیا جبکہ کے آر ایل اور سوئی سدرن گیس پائپ لائنز کے درمیان مقابلہ ایک،ایک گول سے برابر ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں