40

علی گیلانی کا انتقال،آزادکشمیر میں آج عام تعطیل،3روزہ سوگ کا اعلان

مظفرآباد ( صدائے وقت نیوز )کشمیر ی رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر آزادکشمیر میں 3سوگ کی فضا، آزادحکومت نے تین روزسوگ اور آج عام تعطیل کااعلان کردیا،صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے سید علی گیلانی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک آزادی کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے ، سید علی گیلانی تواناآواز تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں