23

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

کراچی: رواں سال کا آخری سورج گرہن آج رونما ہوگا لیکن یہ پاکستان میں نہیں دکھائی دے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2021 کے آخری سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا،سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا۔ سورج گرہن کا اختتام دوپہر دو بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کےمطابق جنوبی افریقہ،آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ جبکہ بحیرہ اوقیانوس،بحرالکال ،اںٹارکٹیکا بحر ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں