12

ایل اوسی پربھارتی فورسز کی فائرنگ،پاکستانی خاتون شہید

سرینگر: بھارتی فورسزنے ایل اوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں