10

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

لاہور: فیصل حسنین وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ صدائے وقت نیوز کے مطابق فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر کردیئے گئے ہیں، وہ وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں