85

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزید 3نوجوان شہید کر دیے

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا جس سے جمعرات سے شہید ہونے والوںکی تعداد 11 ہوگئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع پلوامہ کے علاقے پاہو Pahoo میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں