165

سیاست کا ایک سنہری باب بند،آزاد کشمیر سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد:سیاست کا ایک سنہری باب بند،آزاد کشمیر سوگ میں ڈوب گیا۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی حالت انتہائی تشویشناک اور کچھ ذرائع کے مطابق ان کا انتقال ہو چکا۔اس سلسلے میں لواحقین سے تصدیق کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں