87

غفارت شاہد،چوہدری معروف کا کالاڈھب میں شاندار استقبال

کالاڈھب:ایکشن کمیٹی کالاڈب کے ممبران ڈسٹرک کونسلر چوہدری غفارت شاہد اور چوہدری معروف کی قیادت میں کثیر تعداد میں ممبران جناب ڈاکٹر غلام فرید، حاجی شمیر، چوہدری مجید، چوہدری فیاض، عبدالجبار، ملک فریاد، ملک اصف، چوہدری گلفراز، اور دیگر درجنوں ممبران جو قافلے کی شکل میں مظفرباد دھرنے میں شامل ہوئے تھے آج چھے روز بعد جب وہ واپس کالاڈب پہنچے تو کالاڈھب کی عوام نے ان کا پرزور استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور عوام نے کامیاب مذاکرات کے بعد واپس لوٹنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں