66

پیٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگے، نئی قیمتیں مقرر

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرول 5 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 9 ستمبر 2026 کو صرف ایک روز کے لیے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں